تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 7:40

کراچی:لانڈھی کی فیکٹری سے گیس کااخراج ،متعدد افراد کی حالت خراب

جیو نیوز - کراچی ...........کراچی کے علاقے لانڈھی میں فیکٹری سے گیس کا اخراج ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کی حالت خراب ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ریسکیو اداروں کی ٹیمیں مذکورہ فیکٹری پہنچ گئیں جنہوں نے ایمبولینسوں کے ذریعے متاثرہ افراد کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.