24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:54
قومی سلامتی کی صورتحال ،وزیراعظم کو جی ایچ کیوراولپنڈی میں بریفنگ
جیو نیوز - راولپنڈی...... وزیراعظم نوازشریف جی ایچ کیو پہنچ گئے.قومی سلامتی کی صورتحال پر وزیراعظم نوازشریف کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں بریفنگ جاری ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف ودیگرعسکری حکام شریک ہیں۔