تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 11:32

لاہور: کوٹ لکھپت جیل کے اطراف سیکورٹی ہائی الرٹ

جیو نیوز - لاہور......لاہورکی کوٹ لکھپت جیل کے اندر اوراس کے اطراف میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ۔لاہورکی سینٹرل جیل کے اطراف میں رینجرز اورپولیس کی نفری بڑھادی گئی۔ جیل کی طرف جانے والے راستوں پرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔جیل کے قریب واقع رہائشی علاقوں کو جانے والے راستے بھی بند کردیے گئے ہیں اورمکینوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایات دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.