تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 12:20

اسلام آباد،لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ

جیو نیوز - اسلام آباد......وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میںسول سوسائٹی کی درخواست پر لال مسجد کےخطیب مولاناعبدالعزیزکےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ مولاناعبدالعزیزکےخلاف مقدمہ تھاناآبپارہ میں درج کیاگیا۔پویس کے مطابق ایف آئی آر دفعہ 506 کے تحت درج کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.