تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:41

کراچی: لیاری میں کارروائی،2مشتبہ ملزمان ہلاک

جیو نیوز - کراچی....... لیاری کےمختلف علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری داخل ہوگئی ہے ۔لیاری کےعلاقےنیازی چوک پرقانون نافذکرنےوالےاداروں کی کارروائی کرکے 2 مشتبہ افرادکو ہلاک کردیا۔ذرائع کے مطابق لیاری کےمختلف علاقوں میں فائرنگ سے لوگوں میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کارروائی کے دوران 2مشتبہ ملزمان مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.