24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:57
شبقدر:جھڑپ میں2دہشت گردہلاک،2اہلکار شہید
جیو نیوز - شبقدر.......باڈی کورمیں دہشتگردوں کیخلاف پولیس اورفورسزکی مشترکہ کارروائی کرکے 2 دہشت گردوںکو ہلاک کردیا جھڑپ میں ایک پولیس اہلکاراورایک ایف سی جوان شہید جبکہ2زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق کارروائی کےدوران دہشتگردوں کی گرفتاری کی بھی اطلاع ہے۔