تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 16:54

ایبٹ آباد:کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار

جیو نیوز - ایبٹ آباد......... ایبٹ آباد میں حساس ادارے نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے دہشتگرد کالعدم لشکر اسلام کے سربراہ منگل باغ کے قریبی ساتھی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.