3 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:41
بڑی دہشتگردی کےخدشے کے تحت فوجی عدالتوں کو تسلیم کیا،رحمان ملک
جیو نیوز - اسلام آباد ......پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے اپنی حکمت عملی بددل دی ہے، اس لئے پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئین میں ترمیم ہونی چاہیے۔رحمان ملک کا یہ بھی کہناہےکہ اگر ہم فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ تسلیم نہیں کرتے تو ایک اور بڑی دہشت گردی کا سامنا کرناپڑتا۔