تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2015
وقت اشاعت: 3:29

الطاف حسین کی ٹمبرمارکیٹ کےمتاثرین کی امدادکیلئے اپیل

جیو نیوز - لندن........الطاف حسین نے مخیرحضرات سےٹمبرمارکیٹ میں آگ کےمتاثرین کی امدادکےلیے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ :ٹمبرمارکیٹ میں کچھ متاثرین کاساراسامان جل گیاتھا۔متاثرین کےپاس صرف وہی سامان بچاجو اُن کےتَن پرتھا، مخیر حضرات متاثرین کی مدد کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.