تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:48

شمالی وزیرستان: شوال میں جاسوس طیارے کا میزائل حملہ، 7افراد ہلاک

جیو نیوز - شوال ......شمالی وزیرستان میں شوال کے علاقہ الواڑہ منڈی میں جاسوس طیارے کا میزائل حملے میں7افرادہلاک ہو گئے۔جاسوس طیارے کے حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر حافظ گل بہادر کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابقشمالی وزیرستان میں ہلاک ہونے والوں میں کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر بھی شامل ہے۔جاسوس طیارے سے حافظ گل بہادر کے مرکز پر حملہ کیاگیا۔حافظ گل بہادر کے مرکز پر 2میزائل فائر کیے گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.