تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:54

لوئراورکزئی میں دھماکا،3افرادجاں بحق

جیو نیوز - ہنگو ......لوئراورکزئی کےعلاقےکڈہ بازارمیں دھماکاہوا ہے جس کے نتیجہ میں3افرادجاں بحق ہو گئے،پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکےمیں5افرادزخمی ہو ئے۔واقعے کے بعد امدادی کارکنان نے جاںبحق اور زخمی افراد کو قریب واقع اسپتال منتقل کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.