تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:46

سکھر جیل کے تین قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جیل انتظامیہ کو مل گئے

جیو نیوز - سکھر........سزائے موت کے تین قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جیل انتظامیہ کومل گئے۔ ذرائع کے مطابق تینوں مجرموں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ مجرمان میں محمد شاہد حنیف، محمد طلحہ اور محمد خلیل شامل ہیں، ان مجرمان کو دہشت گردی اور قتل کے مقدمات میں موت کی سزا دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق مجرمان کو 13 جنوری کی صبح سینٹرل جیل میں پھانسی دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.