تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:58

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،دس افراد ہلاک، کئی زخمی

جیو نیوز - میران شاہ......شمالی وزیرستان میں اتوار کو ڈرون حملے کے نتیجے میں اطلاعات کے مطابق دس افراد کے ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔جبکہ ان اطلاعات میں یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ کالعد تحریک طالبا ن کا کمانڈر حافظ گل بہادر مارا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.