تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:57

پشاور:بینک ڈکیتی کی کوشش سکیورٹی گارڈزنےناکام بنادی

جیو نیوز - پشاور ........پشاور کے کوہاٹ روڈ پر واقع نیشنل بینک میں ڈکیتی کی کوشش سکیورٹی گارڈزنےناکام بنادی۔پولیس کے مطابق تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں کوہاٹ روڈ پرواقع نیشنل بینک کولوٹنے کی کوشش کی گئی۔ تاہم بینک میں موجودسکیورٹی گارڈز کی فائرنگ سے ڈاکو بھاگ گئے ۔ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈزخمی ہوا۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ بھانہ ماڑی میں درج کرلیاگیا ہے۔ڈکیتی کی ناکام کوشش کے بعد بینک بندکردیا اور پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.