5 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:51
وزیراعظم قومی اسمبلی پہنچ گئے، فوجی عدالتوں کے قیام کے بل پر بحث ہو گی
جیو نیوز - اسلام آباد.........وزیر اعظم نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلیے ایوان میں پہنچ گئے ہیں۔ اجلاس کچھ دیر میں باضابطہ طور پر شروع ہو گا۔اسمبلی پہنچنے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف ارکان اسمبلی میں گھل مل گئے، ان سے مصافحہ کیا اور خیریت دریافت کی۔