تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:6

جماعت اسلامی کو21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر تحفظات

جیو نیوز - اسلام آباد.........جماعت اسلامی نے 21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل میں مذہب اور فرقے کے الفاظ حذف کرنے کا مطالبہ کردیا۔جماعت اسلامی نے 21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں تبدیلی کے بارے میں ترامیم قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیں، جن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ترمیمی بل میں مذہب اور فرقے کے الفاظ حذف کیے جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.