تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:6

اکثریتی رائے دیکھتے ہوئے فوجی عدالتوں کی حمایت کی، سعید غنی

جیو نیوز - اسلام آباد.........پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی فوجی عدالتوں کے فیصلے کو درست نہیں سمجھتی لیکن اکثریتی رائے کا احترام کرتے ہوئے ان عدالتوں کے حق میں جانے کا فیصلہ کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے ’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام ’’نیوز روم‘‘ میں گفتگو کر تے ہوئے مزید کہا کہ دہشت گردوں سے مذاکرات کی حمایت بھی اکثریتی رائے دیکھتے ہوئے کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.