تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:49

آئینی ترمیم پر آج قومی اسمبلی میں رائے شماری کا امکان

جیو نیوز - اسلام آباد....قومی اسمبلی میں اکیسویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ پر رائے شماری پیر کو ہونی تھی لیکن نہ ہوسکی، اب یہ رائے شماری آج ہونے کا امکان ہے، حکومت کو اپنے اتحادیوں میں اختلافات کی وجہ سے بل کی منظوری میں مسائل کا سامنا ہے، آئینی ترمیم ہفتے کو قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی تھی اور اس پر پیر کو رائے شماری کا امکان تھا لیکن پہلے اس پر مولانا فضل الرحمان نے اس کے مسودے پر اعتراض کیا اور پھر پیپلزپارٹی کے متعدد ارکان ذوالفقار علی بھٹو کے یوم ولادت کی وجہ سے ایوان میں نہ پہنچے، اس کے بعد اس بل پر رائے شماری منگل تک موخر کردی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.