تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:26

مظفر گڑھ میں پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک

جیو نیوز - مظفرگڑھ......جتوئی کےعلاقے لنڈی پتافی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکومقامی زمیندارکےگھرڈکیتی کےلیےداخل ہوئےتھے،مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.