6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:4
21ویں آئینی ترمیم ،سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا،حمزہ
جیو نیوز - اسلام آباد......مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ 21ویں آئینی ترمیم کا بل منظورکر کے سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا ہے،امید ہے یہ بل سینیٹ میںبھی منظورہوجائے گا،ان کا کہنا تھا کہ جن جماعتوں کو بل پر تحفظات ہیں وہ اپنے تحفظات سے پشاور کے شہدا کے لواحقین کو بھی آگاہ کریں۔