تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:36

دہشتگردی ، دہشتگردی ہوتی ہے ،مذہبی یا غیر مذہبی نہیں ،فضل الرحمان

جیو نیوز - اسلام آباد......مولانا فضل الرحمن نے 21ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ1952 میں ترمیم کے بل کی قومی اسمبلی سے متفقہ منظوری کے بعد کہا ہے کہ دونوں ترمیمی مسودات پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے مولانافضل الرحمان نے کہا کہ دہشتگردی ، دہشتگردی ہوتی ہے وہ مذہبی یا غیر مذہبی نہیں ہوتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.