تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:29

سینیٹ اجلاس میں آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل منظور

جیو نیوز - اسلام آباد........ سینیٹ کے اجلاس میں آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔ سینیٹ میں جاری اجلاس میں 21 ویں آئینی ترمیم کے بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، دونوں بل آج قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر پاس کیے جا چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.