تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:17

سینیٹررضاربانی ایوان میں اظہارخیال کرتےہوئےآبدیدہ ہوگئے

جیو نیوز - اسلام آباد........سینیٹررضاربانی ایوان میں اظہارخیال کرتےہوئےآبدیدہ ہوگئے۔ رضاربانی کا کہنا تھا کہ جتناشرمندہ میں آج ہوں شایداس سےپہلےکبھی نہیں ہوا، یہ ووٹ پارٹی کی امانت تھی،یہ امانت میں نےپوری کی، آیندہ کا لائحہ عمل میرے اوپر ہے، میں نےآج اپنےضمیرکےخلاف ووٹ دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.