تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:7

وفاق نے سزائے موت کے دو قیدیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں،نیاز عباسی

جیو نیوز - کراچی...... سیکریٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نیاز عباسی کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت داخلہ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی ایکشن پلان ترتیب دینے کے لیے 8 جنوری کو اعلیِ سطح کا اجلاس ہوگا۔ ڈاکٹر نیاز عباسی نے مزید کہا کہ وفاقی وزارت داخلہ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں ان کا کہنا تھا کہ صوبائی ایکشن پلان ترتیب دینے کے لیے 8 جنوری کو اعلیِ سطح کا اجلاس ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.