تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 23:26

کراچی:4 ماہ پہلےملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کردی گئی

جیو نیوز - کراچی......چار ماہ پہلے کراچی میں دہشت گردوں کی بنائی گئی 45 میٹر طویل سرنگ پکڑی گئی،اب اسے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ غوثیہ کالونی کے جس مکان سے سینٹرل جیل تک سرنگ نکالی گئی تھی اسے بھی گرادیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.