تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 3:28

نواب شاہ:گیس ہیٹرکے باعث گھر میں آتشزدگی،میاں بیوی زخمی

جیو نیوز - نواب شاہ...... تاج کالونی میں گھرمیں گیس ہیٹرکےباعث آگ لگ گئی،جس کے باعث میاں بیوی جل کرزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ ہیٹر کے باعث لگی ۔ زخمیوں کوپیپلزمیڈیکل اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.