تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:50

نیوکراچی گودھرامیں جاں بحق شخص کی شناخت ہوگئی،ملزم گرفتار

جیو نیوز - کراچی..........نیوکراچی کے علاقے گودھرا میں فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت سلیم الدین کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی نیوکراچی چوہدری اسدکے مطابق سلیم الدین مقامی فیکٹری میں منیجرتھے، انہیں دشمنی پرقتل کیاگیا۔ایس ایس پی نیوکراچی چوہدری اسد کا مزید کہنا ہے کہ سلیم الدین کوان کی فیکٹری کے ہی ایک ورکر نے قتل کیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.