تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:54

21 ویں آئینی ترمیم منظور کر کے پارلیمنٹ نے ناک کٹوالی، بلاول

جیو نیوز - لندن......چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم منظور کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹواکر چہرہ بگاڑ لیا ہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تازہ بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ نے 21 ویں ترمیم کے ذریعے خود کو ہی نقصان پہنچایا ہے۔اس سے پہلے منگل کو پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں 21 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دیا تھا تاہم سینیٹر رضاربانی ووٹنگ کے بعد تقریر کے دوران آب دیدہ ہوگئے تھے اور کہا تھا کہ ووٹ پارٹی کی امانت تھی جو پوری کی،اپنے ضمیر کے خلاف ووٹ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.