تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 0:28

عزیر بلوچ حوالگی:پاکستانی وزارت خارجہ کا خط سفارتخانے کو موصول

جیو نیوز - اسلام آباد .....لیاری گینگ وارکے اہم رکن عزیربلوچ کی حوالگی کے لیے پاکستانی وزارت خارجہ کاخط پاکستانی سفارت خانے کوموصول ہوگیا ہے جس کے بعد پاکستانی سفارتخانہ درخواست یواے ای حکام کو بھیجے گا۔عزیربلوچ کو آج رات یا صبح ایک بار پھر ابوظبی کے حکام کے حوالے کیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق عزیربلوچ کو تفتیش کیلئے آج ابوظبی سے دبئی لایاجائےگا۔عزیربلوچ کی حوالگی سے متعلق پاکستانی وزارت خارجہ کا خط پاکستانی سفارتخانے کو موصول ہو گیاہے اور پاکستانی سفارتخانہ عزیربلوچ کی حوالگی سے متعلق درخواست متحدہ عرب امارات کے حکام کو بھیجےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.