تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:7

نالج پارک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کیمپس قائم کیا جائے گا، شہباز شریف

جیو نیوز - لاہور ........وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ لاہور میں ایک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کے قیام کی منصوبہ بندی کی جائے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی صدارت میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا اجلاس ہوا۔شہباز شریف نے ہدایت کی کہ نالج پارک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا بہترین کیمپس قائم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 219 کالجوں میں آن لائن داخلہ کی سہولت دی گئی ہے۔صوبے میں ای لرننگ کو فروغ دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.