تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:28

کوئٹہ: کوئٹہ میں دھماکا، 4 افراد زخمی

جیو نیوز - کوئٹہ........ کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا کاسی روڈ سبزی منڈی میں ہوا ہے۔ دھماکے کے مقام پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.