تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:59

ریحام خان جلد عمران سے نبیل گبول کی شکایت کرنے والی ہیں

جیو نیوز - کراچی......ریحام خان جلد ہی اپنے شوہر عمران خان سے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی شکایت کرنے والی ہیں، کچھ عرصے پہلے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے ریحام کو پروپوز کیا، ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں خوشگواررماحول میں ہونے والی اس بات پر ریحام نے ہری جھنڈی دکھا دی تھی اور کہا ہم لوگ صرف پٹھانوں میں شادی کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.