تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:51

نکاح خواں مفتی سعید نکاح نامےپردستخط کرنا بھول گئے

جیو نیوز - اسلام آباد........نکاح خواں مفتی سعید نکاح نامےپردستخط کرنا بھول گئے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اورریحام خان کےنکاح خواں مفتی سعید خودنکاح نامےپردستخط کرنا بھول گئے۔مفتی سعید کا کہنا تھا کہ باتوں باتوں اور رسم ورواج میں یہ یاد ہی نہیں رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.