تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:0

شادی کے سوالات پر عمران خان اور ریحام کے جوابات

جیو نیوز - کراچی.........عمران خان اور ریحام خان دونوں ہی سے ان کی شادی کے بارے میں میڈیا میں کافی سوال ہوئے۔ جیو کے ایک پروگرام میں میزبان شان نے عمران خان سے وعدہ لیا تھا کہ وہ اگلی شادی کسی پاکستانی لڑکی سے ہی کریں گے، وگرنہ عمران خان پہلے یہ کہہ چکے تھے کہ شادی کا خیال ان کے دل میں نہیں۔ دوسری جانب ریحام خان نے بھی اپنی شادی کی تصدیق نہیں کر رہی تھیں، مگر ایک مرتبہ اتنا اعتراف انہوں نے ضرور کیا تھا کہ پہلے ان کی زندگی بورنگ تھی لیکن اب انہوں نے زندگی میں مسالہ ڈھونڈ لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.