تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 0:18

ائرپورٹ کے گردنواح شدید دھند ،فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان

جیو نیوز - کراچی .....کراچی میں ملیر اور ائر پورٹ کے گرد و نواح کے علاقے اچانک شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے جس کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان ہے۔ ائر پورٹ کے ارد گرد شدید دھند چھانے پر محکمہ موسمیات نے ائرپورٹ فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وارننگ دے دی ہے ۔کراچی ائر پورٹ اور اطراف میں حدنگاہ 50 میٹر رہ گئی ہے ،تاہم سول ایوی ایشن کا کہنا ہے تاحال کراچی میں فلائٹ آپریشن معطل نہیں کیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.