تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 1:22

کراچی: قیوم آباد میں پولیس مقابلہ ، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد ہلاک

جیو نیوز - کراچی ....کراچی کے علاقے قیوم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد مارے گئے ، خودکش جیکٹیں اوراسلحہ برآمد ہوا ہے۔قیوم آباد کے سیکٹر ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔پولیس کے مطابق مارے گئےچاروں دہشتگردوں میں القاعدہ کمانڈر سجاد بھی شامل ہے۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ اور خود کش جیکٹس بھی برآمد ہوئی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.