تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:24

خیبرایجنسی میں دہشتگردوں کےٹھکانے میں دھماکا،7دہشتگردہلاک

جیو نیوز - خیبر ایجنسی .......خیبر ایجنسی کے علاقہ وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور دہشت گردوں کا ایک ٹھکانہ تباہ ہوگیا ہے ۔لیویز ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ سپاہ میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے ٹھکانے میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں سات دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ٹھکانا مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.