9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:53
آپ بھی شادی کر لیں، زاہد خان کا شیخ رشید کو مشورہ
جیو نیوز - اسلام آباد.........عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے شیخ رشید احمد کو مشورہ دیا ہے کہ تبدیلی آگئی ہے،آپ بھی شادی کر لیں۔ عمران خان کی شادی پر مبارکبادیں، تبصرے جاری۔کوئی سمجھتا ہے کہ اب خان صاحب کا لا اوبالی پن اب ختم ہوجائے گا تو بعض ارکان کو عمران خان سے شادی کی خواہش مند لڑکیوں کی فکر دامن گیرہے۔