تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:37

الطاف حسین کاگنےکےکاشتکاروں کےمسائل پراظہارتشویش

جیو نیوز - کراچی.........متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سندھ میں گنےکےکاشت کاروں کےمسائل پراظہارتشویش کیا ہے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کاشت کاروں کےمسائل پرسردمہری کامظاہرہ کررہی ہے، شوگرمل مالکان کاشت کاروں کےمسائل ہنگامی بنیادوں پرحل کریں، مسائل حل نہ ہوئےتوایم کیوایم جلدلائحہ عمل کااعلان کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.