تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2015
وقت اشاعت: 3:38

کراچی بس حادثہ: ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

جیو نیوز - کراچی .....کراچی سے شکار جانیوالی بس کو درپیش آنیوالے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9افراد جاں بحق ہوگئے ۔جناح اسپتال کے باہربدقسمت خاندان کے لواحقین کی آہ و بکا۔جیونیوز سے گفتگو میں متاثرہ خاندان کے لواحقین کا کہناتھا کہ اس حادثے نے ان کی دنیا اجاڑ دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.