تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:16

قومی ایئرلائن کی کئی پروازیں بدستورتاخیرکا شکار

جیو نیوز - کراچی...... قومی ایئرلائن کی کئی پروازیں بدستورتاخیرکا شکار ہیں،ایئرلائن ذرائع کے مطابق لاہور سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 7059 چارگھنٹے تاخیرسے شام 4 بجے روانہ ہوگی، اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 701 دو گھنٹے تاخیرسے شام 4 بجے روانہ ہوگی،جبکہ فیصل آباد سےکراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 341 تین گھنٹے تاخیرسے دن 12 بجے پہنچی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.