تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:2

متحدہ رابطہ کمیٹی کا ہڑتال ختم اور سوگ برقرار رکھنے کا اعلان

جیو نیوز - کراچی...... متحدہ کے قائد الطاف حسین کی اپیل کے بعد ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میںکل کی ہڑتال کی کال واپس لینے کا فیصلہ کیاگیا۔اجلاس کے بعد رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یوم سو گ بر قرارکھا جائے گا، معمولات زندگی بحال رہیں گے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے کاروباری مراکز کھلے رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.