تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:39

کابل :ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر کی افغان صدر سے ملاقات

جیو نیوز - کابل......ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے،ذرائع کے مطابق ملاقات میں دہشت گردی سےنمٹنےکیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنےپراتفاق کیا گیا۔ڈی جی آئی ایس آئی کا دورہ کابل سانحہ پشاورکےبعدوالےدورے کاتسلسل ہے،ان کے پہلےدورہ کابل میںملافضل اللہ اورعمرخالدخراسانی کی افغانستان میں موجودگی کی معلومات پرتبادلہ کیاگیاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.