تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2015
وقت اشاعت: 21:22

لاہور کے مشنری اسکولز 19جنوری سے کھلیں گے

جیو نیوز - لاہور...... موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد ملک بھر کے اسکول تو آج کھل جائینگے مگر لاہور کے مشنری اسکولز سیکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث 19جنوری سے کھلیں گے۔ذرائع کے مطابق لاہورکے مشنری اسکولزآج کی بجائے19جنوری سےکھلیں گے،اسکول کھلنےمیں تاخیرسکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونےکےباعث کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.