12 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:20
این اے 122:کاؤنٹر فائل مسترد کرنے نہ کرنیکا فیصلہ ٹریبونل کریگا،جج غلام حسین
جیو نیوز - لاہور.........حلقہ این اے 122 میں انتخابی ریکارڈ کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے جج غلام حسین اعوان کا کہنا ہے کہ تین ہزار 642 بیلٹ پیپرز کی پشت پر پولنگ عملے کی مہر اور دستخط نہیں تھے، انہیں مسترد کر دیا ہے۔ لاہور میں جیو نیوز کے نمائندے امین حفیظ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 30 ہزار 131 کاؤنٹر فائلز پر مہر اور دستخط نہیں تھے، انہیں مسترد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹربیونل کے جج کریں گے۔