تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:14

وزیراعلیٰ سندھ نےشہرمیں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لےلیا

جیو نیوز - کراچی.....وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ذمہ داروں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے ۔ قائم علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ شہر کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری کو شش کررہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.