تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:24

فرانس واقعے پر افسوس اور مذمت کرتے ہیں، محمد احمد لدھیانوی

جیو نیوز - اسلام آباد........اہلسنت والجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ وہ فرانس واقعے پر افسوس اور مذمت کرتےہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےاہلسنت والجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی کا کہنا تھا کہ دنیا کو نوٹس لینا چاہیے کہ تضحیک آمیز خاکے بنائے اور شائع کیے جارہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.