15 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:31
عمران خان کا توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر اظہار مذمت
جیو نیوز - اسلام آباد........تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے فرانسیسی میگزین میں ایک بار پھر توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ اس قدم سے انتہا پسندی مزید بڑھے گی۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ او ائی سی کو یہ معاملہ عالمی سطح اٹھانا چاہیے ۔