تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:40

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم ہونگی، شاہد خاقان

جیو نیوز - اسلام آباد........وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے قوم کو پیٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کی خوش خبری دی ہے ۔وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.