تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:1

شکار پور اور خیر پور میں ٹریفک حادثے میں 21 افراد زخمی

جیو نیوز - شکار پور........شکار پور اور خیر پور میں ٹریفک حادثے میں 21 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق شکار پور کے علاقے لکھی غلام شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر کوچ اور پک اپ میں ٹکر ہوگئ،حادثے میں 4 خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا،ادھر خیر پور کے علاقے ٹنڈو مگسی میں کراچی سے راول پنڈی جانے والی مسافر بس الٹ گئی جس کے باعث 6 مسافر معمولی زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.